13 مئی 2014
وقت اشاعت: 1:54
پاکستانیو دوسروں کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا سیکھو؛ فخرالدین جی ابراہیم
جیو نیوز - کراچی…فخرالدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ انتخابات میں شکست ہوتی ہے تو آپ کہتے ہیں دھاندلی ہوئی، جیتے ہیں توکہتے ہیں یہ میرا حق تھا۔ فخرالدین جی ابراہیم کا کہنا تھا کہ پیارے پاکستانیو دوسروں کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا سیکھو۔