تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 مئی 2014
وقت اشاعت: 8:26

ہنگو: گل باغ میں گورنمنٹ ہائی اسکول کے قریب فائرنگ، 2اساتذہ جاں بحق

جیو نیوز - ہنگو… گل باغ میں گورنمنٹ ہائی اسکول کے قریب فائرنگ سے 2اساتذہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.