تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 مئی 2014
وقت اشاعت: 17:11

سندھ:اسکولوں اور کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہونگی

جیو نیوز - کراچی…محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں اور کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم کے مطابق سندھ میں اسکولوں وکالجزمیں موسم گرماکی تعطیلات یکم جون سے4 اگست تک ہوں گی، جس کا اطلاق تمام سرکاری اورنجی اسکولوں پرہوگا۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ تعطیلات کے شیڈول میں تبدیلی رواں سال ماہ رمضان کے باعث کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.