تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 مئی 2014
وقت اشاعت: 17:33

کراچی:دہلی کالونی میں فائرنگ ، ڈاکٹرمنظورمیمن ڈرائیور سمیت جاں بحق

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں کارپرفائرنگ کے نتیجہ میں 2افرادجاں بحق ہو گئے ،جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت جناح اسپتال کے ڈاکٹرمنظورمیمن اوران کے ڈرائیورسے ہو گئی ہے۔جناح اسپتال کی ڈائیریکٹر سیمی جمالی نے تصدیق کرتے ہو ئے کہاہے کہ فائرنگ سے جناح اسپتال کے ڈاکٹرمنظورمیمن اوران کاڈرائیورجاں بحق ہو گئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.