13 مئی 2014
وقت اشاعت: 17:41
نوابشاہ:زہریلی شراب پینے سے پولیس کانسٹیبل سمیت 5افراد ہلاک
جیو نیوز - نوابشاہ …نوابشاہ میں زہریلی شراب پینے سے پولیس کانسٹیبل سمیت 5افراد ہلاک ہوگئے۔ایس ایس پی جاویدجسکانی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس حوالے سے فرائض میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او تھانا بی سیکشن کو معطل کردیا گیا ہے۔