تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 مئی 2014
وقت اشاعت: 17:41

الطاف حسین کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے کی وجہ بتائی جائے، رابطہ کمیٹی

جیو نیوز - کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ درخواست اور فیس دینے کے باوجود الطاف حسین کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے کی وجہ بتائی جائے۔کراچی میں نیوزکانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ اگر الطاف حسین پاکستانی نہیں تو کون پاکستانی ہے؟قانونی تقاضوں کے باوجود الطاف حسین کا شناختی کارڈ جاری نہیں ہورہا۔اس موقع پر حیدرعباس رضوی نے پی ٹی آئی کے رہنما جاوید ہاشمی کا قومی اسمبلی میں ان کے حق میں آواز بلند کرنے پر شکریہ اداکیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.