تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 مئی 2014
وقت اشاعت: 17:41

بہت سے لوگوں کوجمہوریت ہضم نہیں ہورہی، سینیٹر حاصل بزنجو

جیو نیوز - اسلام آباد…سینیٹر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ بہت سے لوگوں کو جمہوریت ہضم نہیں ہورہی۔ انہوں نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ حامد میر نے آئی ایس آئی، فوج اور حکومت کے سامنے سچ کہا۔ حاصل بزنجو کا کہنا تھا کہ جمہوریت کو کسی سازش کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.