تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 مئی 2014
وقت اشاعت: 21:4

جنوبی وزیرستان:شوال میں گاڑی پرفائرنگ،6افرادہلاک

جیو نیوز - شوال…جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے 6افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے شوال میں گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 6افرادہلاک ہوگئے جبکہ واقعے میں 2افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ہلاک ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.