تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جون 2014
وقت اشاعت: 21:5

سینیٹ سے اپوزیشن جماعتوں کا واک آوٴٹ

جیو نیوز - اسلام آباد…سینیٹ سے اپوزیشن جماعتوں نے واک آوٴٹ کیا ہے۔واک آوٴٹ اسلام آباد میں سرکاری ملازمین پر پولیس کے لاٹھی چارج کے خلاف اور خیبرپختونخوا میں ایدھی ایمبولینس پر حملے پر کیا گیا۔اس موقع پر سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ وفاقی پولیس نے نہتے ملازمین پر آنسو گیس اور لاٹھی چارج کیا،نہتے ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنانا جمہوری حکومت کو زیب نہیں دیتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.