تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جون 2014
وقت اشاعت: 22:45

الطاف حسین کالندن میں ایم کیوایم سیکریٹریٹ میں فون

جیو نیوز - لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لندن میں ایم کیوایم سیکریٹریٹ میں فون کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الطاف حسین نے تقریباً10منٹ سے زائد ایم کیو ایم کے رہنماوٴں سے بات کی، ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے الطاف حسین کو ٹیلی فون کرنے کی اجازت دی، الطاف حسین اور پارٹی رہنماوٴں کی گفتگو کی تفصیلات تاحال نہیں مل سکیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.