تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جون 2014
وقت اشاعت: 12:35

عبد الحکیم بلوچ کو وزیر مملکت مواصلات مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

جیو نیوز - اسلام آباد…عبد الحکیم بلوچ کو وزیر مملکت مواصلات مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ترجمان وزیر اعظم ہاوس کے مطابق عبد الحکیم بلوچ کو وزیر مملکت مواصلات مقرر کر دیا گیا ہے، اور انہیں وزیر مملکت برائے مواصلات کانوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے،اس سے قبل وہ بلوچ وزیر مملکت ریلوئے تھے۔ عبد الحکیم بلوچ سندھ سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.