تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جون 2014
وقت اشاعت: 17:15

برطانیہ نے الطاف حسین تک قونصلررسائی کی اجازت دیدی

جیو نیوز - لندن…برطانیہ نے الطاف حسین تک قونصلرکی رسائی کی اجازت دیدی ہے جس کے بعد لندن میں قائم مقام ہائی کمشنرعمران مرزاالطاف حسین سے ملاقات کیلئے اسپتال پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابققونصلررسائی کی اجازت کے بعد الطاد حسین کے وکلاء کو بھی متحدہ قائد الطاف حسین سے ملنے کی اجازت مل جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.