تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جون 2014
وقت اشاعت: 17:25

الطاف حسین کو پاسپورٹ اور شناختی کارڈ جاری کرنے کا اصولی فیصلہ

جیو نیوز - اسلام آباد…وفاقی سیکریٹری اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو پاسپورٹ اور شناختی کارڈ جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، پرویز رشید کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ضروری اقدامات کیے جارہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.