تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جون 2014
وقت اشاعت: 22:45

بریڈفورڈ: جیو کی حمایت میں کل پاکستانی قونصل خانے پر احتجاجی مظاہرہ ہوگا

جیو نیوز - بریڈفورڈ …برطانوی شہر بریڈفورڈ میں کل ڈھائی بجے جیو کی حمایت میں پاکستانی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔مظاہرے کا اہتمام سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے کیا ہے۔مظاہرے میں جیو کی نشریات بحال کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.