6 جون 2014
وقت اشاعت: 0:35
ایبٹ آباد:ضمنی انتخاب،(ن)لیگ کے سردارفریدکامیاب، غیرحتمی نتیجہ
جیو نیوز - ایبٹ آباد…ایبٹ آباد میں پی کے45کے ضمنی انتخاب،میں109پولنگ اسٹیشنزکاغیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ کے مطابق(ن)لیگ کے سردارمحمدفرید27ہزار680ووٹ لیکرکامیاب ہوگئے ہیں،غیرحتمی نتیجہکے مطابق تحریک انصاف کے علی اصغر21ہزار227ووٹ لیکردوسرے نمبرپرہیں۔