تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جون 2014
وقت اشاعت: 0:35

لاہور:شہباز شریف سے چوہدری نثار کی ملاقات

جیو نیوز - لاہور…فاقی وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان نے لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق چودھری نثار علی خاں اوروزیر اعلی پنجاب شہبازشریف نے ملاقات میں ملکی سیاست ، لندن میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری اوراسکے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ملاقات میں ملک میں امن وامان کی صورت حال پر بھی غور کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.