تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جون 2014
وقت اشاعت: 1:56

جمعے کو یوم دعا کے طور پر منائیں گے؛ خالد مقبول صدیقی

جیو نیوز - کراچی… ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن خالد مقبول صدیقی نے نمائش چورنگی پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ الطاف حسین نے لندن سیکریٹریٹ میں رابطہ کیاہے، جمعے کو یوم دعا کے طور پر منائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.