تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جون 2014
وقت اشاعت: 2:5

لندن:الطاف حسین کی بیٹی افضاسے اسپتال میں ملاقات

جیو نیوز - لندن… ایم کیو ایم قائد الطاف حسین کی صاحبزادی افضا الطاف والد سے ملاقات کیلیے ویلنگٹن اسپتال پہنچ گئیں۔ ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق الطاف حسین کا کہنا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور ڈاکٹر انکا اچھی طرح خیال رکھ رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.