8 جون 2014
وقت اشاعت: 0:36
راجن پور:مسافر کوچ الٹ گئی،8 افراد زخمی
جیو نیوز - راجن پور....راجن پورمیں مسافر کوچ الٹ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق راجن پور میں انڈس ہائی وے پرمسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔