تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جون 2014
وقت اشاعت: 6:26

مخالف خوش تھے، باب بندہوگیا، خالد مقبول صدیقی

جیو نیوز - کراچی..... متحدہ کے رہ نما خالد مقبول صدیقی اورحیدرعباس رضوی نے کہاہے کہ مخالف خوش تھے، باب بندہوگیا لیکن دشمن دیکھ لیں،الطاف حسین کتنے مضبوط ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.