تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جون 2014
وقت اشاعت: 1:56

وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئے

جیو نیوز - کراچی..... کراچی ایئرپورٹ پر دہشتگرد حملے کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن اور دیگر افراد بھی وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ موجود ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.