تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جون 2014
وقت اشاعت: 2:6

ڈی جی رینجرزآپریشن کی سربراہی، کورکمانڈر کراچی نگرانی کررہے ہیں

جیو نیوز - کراچی..... آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ڈی جی رینجرزکراچی ایئرپورٹ پرآپریشن کی سربراہی کر رہے ہیں، جبکہ کورکمانڈر کراچی آپریشن کی نگرانی کررہےہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.