تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جون 2014
وقت اشاعت: 9:57

کراچی ایئرپورٹ پر 10 دہشت گردوں نے حملہ کیا ، ڈی جی رینجرز

جیو نیوز - کراچی... ڈی جی رینجرز رضوان اختر کی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا کہ ایئرپورٹ پر 10 دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا۔آپریشن رات ساڑھے گیارہ بجے سےچار بجے تک جاری رہا۔اس وقت اے ایس ایف کے 8 جوان زخمی ہیں ،جبکہ رینجرز کا ایک جوان شہید اور چار زخمی ہیں ،آپریشن کے دوران کسی بھی جہاز کو نقصان نہیں پہنچا۔انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کرائیں گے۔دہشت گرد شکل سے ازبک لگتے ہیں ۔اسلحے کے بھارتی ہونے کے بارے میں تحقیقات کی جارہی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.