تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جون 2014
وقت اشاعت: 14:37

کراچی ایئرپورٹ کلیئر ،آپریشن شام چار بجے شروع کردیاجائےگا

جیو نیوز - کراچی.... آئی ایس پی آر کے مطابق سرچ آپریشن کے بعدکراچی ایئرپورٹ مکمل طور پر کلیئر کردیا گیا ہے۔ایئرپورٹ کا انتظام اے ایس ایف اور سول ایوی ایشن کے حوالے کردیا گیا۔ وزیر اعظم کے خصوصی نمائندے شجاعت عظیم کا کہناہے کہ شام چار بجے فلائٹ آپریشن بحال کردیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.