تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جون 2014
وقت اشاعت: 3:17

اقوام متحدہ کی کراچی ایئرپورٹ اورزائرین پرحملوں کی شدیدمذمت

جیو نیوز - اقوام متحدہ..... اقوام متحدہ نے کراچی ایئرپورٹ اورزائرین پرحملوں کی شدیدمذمت کی ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ بان کی مون کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی اورانتہاپسندی روکنےکیلئےمزیداقدامات کرے، پاکستان میں تشددکےبڑھتےواقعات پرتشویش ہے، حکومت ملک میں رہنےوالےتمام افرادکےمذہبی حقوق کاتحفظ کرے، دہشت گردی میں ملوث افرادکوسزائیں دی جائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.