تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جون 2014
وقت اشاعت: 13:37

سول ایوی ایشن کا ریڈارمحفوظ اور معمول کے مطابق کام کر رہا ہے،ذرائع

جیو نیوز - کراچی..... سول ایوی ایشن اتھارٹی کراچی کے ذرائع نے وضاحت کی ہےکہ سول ایوی ایشن کا ریڈارمحفوظ ہے، اور معمول کے مطابق کام کر رہا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کسی قسم کے نقصان کی تر دید کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.