10 جون 2014
وقت اشاعت: 13:48
اےایس ایف اکیڈمی پر حملہ طالبان نے کیا،کالعدم تحریک طالبان
جیو نیوز - کراچی.....کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈرعمرخراسانی نے دعویٰ کیا ہےکہ کراچی ایئر پورٹ پر ہم دوبارہ پہنچ گئے ہیں،سماجی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ سےملحقہ اےایس ایف اکیڈمی پر حملہ طالبان نے کیا ہے۔