10 جون 2014
وقت اشاعت: 14:37
اے ایس ایف پر حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی
جیو نیوز - کراچی.....کالعدم تحریک طالبان نے اے ایس ایف اکیڈمی پرحملے کی ذمے داری قبول کرلی ہے،ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کمانڈر عمر خراسانی نےکراچی ایئرپورٹ سےملحقہ اےایس ایف اکیڈمی پردہشتگرد حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔