تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جون 2014
وقت اشاعت: 17:17

وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس

جیو نیوز - اسلام آباد.....وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس میں وزیر اعظم کے علاوہ آرمی چیف،وزیر داخلہ، چیف آف جنرل اسٹاف، ڈی جی آئی ایس آئی اجلاس میں شریک ہیں ۔ذرائع کے مطابق اجلاس میںکراچی ایئرپورٹ پر دہشت گرد حملے،تفتان میں زائرین کے ہوٹلوں پر خود کش حملے سمیت سیکیورٹی کی مجموعی صورت حال زیر بحث لائے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.