10 جون 2014
وقت اشاعت: 20:27
کراچی ایئرپورٹ پر کولڈ اسٹوریج میںلگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا
جیو نیوز - کراچی......کراچی ایئرپورٹ پر کولڈ اسٹوریج میں تاحال آگ لگی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 2دن گزر جانے کے باوجود اب تک آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ واضح رہے کہ فائر بریگیڈ حکام اور اے ایس ایف حکام کی جانب سے آج آگ بجھانے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔