تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جون 2014
وقت اشاعت: 21:7

کراچی میں جعلی کھیل تھایامیڈیا نےڈرامابنایا ذمےدار حکومت ہے، سراج الحق

جیو نیوز - پشاور.....جماعت ِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی میں جعلی کھیل تھا یا میڈیا نے ڈراما بنایا ذمے دار حکومت ہے، 18 کروڑعوام کوپریشان کیاگیا،حقائق قوم اورسیاسی جماعتوں کوبتانا ہوں گے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ ذمے دارانہ طرز عمل اپنانا ہوگا، جو بھی ذمےدار ہے اس کا پتا لگانا ہوگا، کراچی میں جو کچھ ہوا اس سے قوم کے مورال کو ڈاؤن کرنے کا پیغام مل رہا ہے،امن کےقیام کے ساتھ ہی خوش حالی آئے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.