تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جون 2014
وقت اشاعت: 23:48

خیبرایجنسی میں بمباری سے مرنے والوں کی تعداد 25 ہوگئی

جیو نیوز - وادی تیراہ.......خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری سے مرنے والوں کی تعداد 25ہوگئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ وادی تیراہ کےعلاقے مہربان کلئی میں سیکیورٹی فورسز نےجیٹ طیاروں سے بمباری کی۔ بمباری کے دوران شدت پسندوں کے 9ٹھکانے اور کئی مکانات تباہ ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی میں مرنے والوں کی تعداد 25ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.