10 جون 2014
وقت اشاعت: 23:57
ارکان پارلیمنٹ کی قومی اثاثوں کی سیکیورٹی صورت حال پرسخت تشویش
جیو نیوز - اسلام آباد.......ارکان پارلیمنٹ نے قومی اثاثوں کی سیکیورٹی صورت حال پرسخت تشویش کااظہارکیاہے۔اے این پی کے حاجی عدیل کا سوال ہے کہ بھاری بجٹ کے باوجود سیکیورٹی ادارے طالبان سے کیوں لڑ نہیں سکتے؟؟ مسلم لیگ ن کے مشاہد اللہ خان کا کہنا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کا سلسلہ معطل ہوچکا۔