11 جون 2014
وقت اشاعت: 10:28
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبشر لقمان کو بطور اینکر پروگرام کرنے سےروکدیا
جیو نیوز - اسلام آباد....اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبشر لقمان کو بطور اینکر پروگرام کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبشرلقمان کی جانب سے عدلیہ مخالف پروگرام نشرکرنےکےکیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت تک اے آر وائی کے اینکرمبشر لقمان کسی بھی چینل پر پروگرام نہیں کر سکتے۔