تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جون 2014
وقت اشاعت: 14:38

راولپنڈی میں مکان کی چھت گرنے سے5 بچے جاں بحق

جیو نیوز - راولپنڈی.... راولپنڈی میں مکان کی چھت گرنے سے5 بچے جاںبحق اور2 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ڈھوک للیال کے علاقے میں پیش آیا ، جہاں مکان کی چھت خستہ حال ہونے کےباعث اچانک گر گئی۔جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں دو سال سے سات سال کے درمیان ہیں ۔زخمی ہونے والے دو بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.