تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جون 2014
وقت اشاعت: 1:28

سکھر: بس ٹرمینل کے قریب پٹرول پمپ کےقریب آگ لگ گئی

جیو نیوز - سکھر..... سکھر میں بس ٹرمینل کے قریب پٹرول پمپ کےقریب آگ لگ گئی ہے جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیاں آگ کی لپیٹ میں آگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 3 گاڑیوں اور ایک موٹرسائیکل میں آگ لگ گئی ہے، تاہم امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.