تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جون 2014
وقت اشاعت: 2:48

میران شاہ میں ڈرون حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

جیو نیوز - شمالی وزیرستان..... میران شاہ کےقریب ڈرون حملہ ہوا ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈرون حملےمیں ایک گھرکو نشانہ بنایا گیاہے۔ علاقےمیں جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری ہیں جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.