12 جون 2014
وقت اشاعت: 6:38
حب: ٹریفک حادثے میں 1 شخص ہلاک، 15 افراد زخمی
جیو نیوز - حب..... آرسی ڈی شاہراہ پربیلہ کےقریب بس اورٹرک آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کوبیلہ سول اسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق بس میں سوارافرادکوئٹہ سےکراچی آرہےتھے۔