تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جون 2014
وقت اشاعت: 0:49

220 کےوی کی زیرزمین کیبل میں آنےوالی خرابی دور کردی گئی

جیو نیوز - کراچی..... ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ 220 کےوی کی زیرزمین کیبل میں آنےوالی خرابی دور کردی گئی ہے جس کے بعد کلفٹن، صدر محمودآباد اور دیگر متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی ہے۔ ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق جن علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ ہوئی ان علاقوں کوآج ریلیف دینگے۔ دوسری جانب لانڈھی اور ملیر کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں سےبجلی بدستور غائب ہے جس کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.