13 جون 2014
وقت اشاعت: 22:9
پسنی میں فائرنگ سے 3افراد جاں بحق
جیو نیوز - گوادر......پسنی میں فائرنگ سے 3افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویزذرائع کے مطابق پسنی کےعلاقےکولانچ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق افراد کی لاشوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔