تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جون 2014
وقت اشاعت: 0:29

پیمرا ثبوت پیش کرے کہ جیو نے کہاں ملک دشمنی کی، مظہر عباس

جیو نیوز - کراچی.......سینئر صحافی مظہر عباس کا کہنا ہےکہ پیمرا ثبوت اور ریکارڈ پیش کرے کہ جیونیوز نے کب اور کہاں ملک دشمنی کی ہے۔ انہوں نے یہ بات کراچی میں جیو نیوزکے مرکزی دفتر کے باہر آزادی گلی میں احتجاجی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔ سینئر صحافی مظہر عباس کا مزید کہنا تھا کہ بحران کی اصل خبر حامد میر پر حملہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.