تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جون 2014
وقت اشاعت: 4:49

شمالی وزیرستان ایجنسی میں سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کرفیو نافذ

جیو نیوز - شمالی وزیرستان..... شمالی وزیرستان ایجنسی میں سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق شمالی وزیرستان بھر میں کرفیو کا اطلاق جمعے کی شام 5 بجے سے 40 گھنٹے کے لیے کیا گیا ہے۔ اس دوران پاک افغان بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لیےبند رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.