14 جون 2014
وقت اشاعت: 7:49
ٹھٹھہ:گھارو کےقریب ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 10 زخمی
جیو نیوز - ٹھٹھہ..... گھارو کےقریب ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ موٹرسائیکلیں سلپ ہونےکی وجہ سےپیش آیا، موٹر سائیکل سوار افراد کراچی سےپکنک منانےجارہےتھے۔ جاں بحق نوجوانوں کا تعلق کراچی کےعلاقےشاہ فیصل کالونی سےہے۔