تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جون 2014
وقت اشاعت: 21:19

کوئٹہ:نیشنل پارٹی کاہینڈری مسیح کےقتل کیخلاف3روزہ سوگ کااعلان

جیو نیوز - کوئٹہ......نیشنل پارٹی نے بلوچستان اسمبلی کے اقلیتی رکن ہینڈری مسیح کےقتل کےخلاف 3روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔ دوسری جانب بلوچستان حکومت کے ترجمان جان بلیدی نے کہا ہے کہ ہینڈری مسیح کےقاتل کو جلد گرفتار کرلیں گےاور سخت سےسخت سزادیں گے،ہینڈری مسیح کےقتل کے محرکات ابھی تک سامنے نہیں آئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.