تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جون 2014
وقت اشاعت: 23:49

رکن بلوچستان اسمبلی ہینڈری مسیح کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

جیو نیوز - کوئٹہ......رکن بلوچستان اسمبلی ہینڈری مسیح کےقتل میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا گیا ہے،پولیس کے مطابق ہینڈری مسیح کےمحافظ محی الدین کوکوئٹہ سےگرفتارکیاگیا ہے،ہینڈری مسیح کوان کےگارڈنے آج فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا اور موقع سے فرار ہوگیا تھا۔ اس واقعہ میں ان کے بھتیجے میں شدید زخمی ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.