تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جون 2014
وقت اشاعت: 15:42

شمالی وزیرستان:میر علی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا،5 سیکورٹی اہلکار زخمی

جیو نیوز - میر علی.... شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق حملے میں 5 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔سرکاری حکام کے مطابق میر علی کے علاقہ کرم کوٹ کے مقام پر کرفیو کے دوران فورسز کا قافلہ گذر رہا تھا کہ قافلے کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہو اہے جس میں 5 سکورٹی اہلکار زخمی ہوئے ۔ حکام کے مطابق زخمیوں کو فوری طوراسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.