تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جون 2014
وقت اشاعت: 0:12

وزیراعظم کل قومی اسمبلی اجلاس میںسیاسی جماعتوں کواعتمادمیں لیں گے

جیو نیوز - اسلام آباد.......وزیراعظم نواز شریف کل شمالی وزیرستان میں آپریشن کے حوالے سے قومی اسمبلی اجلاس میںسیاسی جماعتوں کواعتمادمیں لیں گے،ذرائعکےمطابق اپوزیشن لیڈر اور پی پی کے مرکزی رہنما سید خورشید نے اس حوالے سے کہا ہے کہ وزیراعظم پارلیمنٹ میں شمالی وزیرستان آپریشن پرسیاسی جماعتوں کواعتمادمیں لیں،انھوں نے کہا کہ حکومت جوبھی فیصلہ کرےہم اس کےساتھ کھڑےہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.