تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جون 2014
وقت اشاعت: 4:52

شمالی وزیرستان:شوال میں سیکیورٹی فورسزکےجیٹ طیاروں کی کارروائی

جیو نیوز - شمالی وزیرستان..... شوال میں سیکیورٹی فورسزکےجیٹ طیاروں نے کارروائی کی ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 6 شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.