تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جون 2014
وقت اشاعت: 13:22

گڈانی میں بریدہ کیمپ کے قریب 20 افراد کی لاشیں برآمد

جیو نیوز - گڈانی....گڈانی کے قریب سے 20 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ فشریز حکام کے مطابق گڈانی شپ یارڈ کے قریب بریدہ کیمپ سے 20 افراد کی لاشیں ملی ہیں، ساحل کے قریب سے ایک کشتی بھی پائی گئی ہے، ممکنہ طور پر یہ لاشیں ماہی گیروں کی ہوسکتی ہیں تاہم تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.