تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جون 2014
وقت اشاعت: 15:22

شمالی وزیرستان : ریموٹ کنٹرول بم حملہ،3 سیکیورٹی اہلکار شہید،5 زخمی

جیو نیوز - میران شاہ.......شمالی وزیرستان میںریمورٹ کنٹرول بم حملے میں تین سیکورٹی اہلکار شہید اورپانچ زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق حملہ غلام خان کے علاقے بانگی دار روڈ پر کیاگیا۔ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔حملے میں تین اہلکار شہید اورپانچ زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.